یہ جان ہے کیا جب میرا وطن مانگے وفا
میں سپاہی ہوں پاکستان کا
اسکی آن کے لئے اپنی جان بھی دوں
دشدشمن کی گولیاں چاہے چیر دین سینہ
میدانے جنگ میں ڈٹ کے لڑوں گا
میرے مولا کر دے اس آرزو کو پورا
میرے تن پے ہو پرچم تنا
میرے لب پے ہو کلمہ رواں
سایا ہو رحمت کا تیری ، ہو ماؤں کی دعا
میں سپاہی ہوں اپنے ملک کا اس کا مان رکھوں گا
سپاہی ہوں میں پاکستان کا – انعم مفتی