پوجا کرے تن تیرے خدا کی
من سجدہ تجھکو کرتا
مشرک بنیں وہ کھلم کھلا
تو چھپ کے شرک ھے کرتا
عشق میرا خدا ھے میرا
یہ جھوٹ تھا میں نے بکا
رکوْ سجدے جتنے آگے
میں بٌتھ اپنے کے جھکا
- ہمہ عظیم
{ 1 comment… read it below or Speak your mind! }
thanks for publishing!
Correction:
first its
” تیرا ”
last its
” بُت”