اگلی گھڑی کی بھی ہمیں خبر نہیں
خزانے ہم نے بھر رکھے ہیں
اس وقت کفن بھی نصیب ہوگا کے نہیں
ایش و آرام میں مدہوش بیٹھے ہیں
ہوس اور بدکاری سے پیاس بجھتی نہیں
گناہوں کے ٹوکرے اٹھا رکھے ہیں
اے ساقی ہم بہت کچھ ہو کے بھی کچھ نہیں
ہم بس انا پرست پُتلے ہیں
خزانے ہم نے بھر رکھے ہیں
اس وقت کفن بھی نصیب ہوگا کے نہیں
ایش و آرام میں مدہوش بیٹھے ہیں
ہوس اور بدکاری سے پیاس بجھتی نہیں
گناہوں کے ٹوکرے اٹھا رکھے ہیں
اے ساقی ہم بہت کچھ ہو کے بھی کچھ نہیں
ہم بس انا پرست پُتلے ہیں
اُمیمہ