میری ہمتوں کے وہ گوا ہیں
اپنے حوصلوں پر جاے ناز تھا
یہ مسفعتاً ہیں کٹھن بری
پر میرے عزم کو یہ نہ ڈھاسکیں
میرا ارادہ ہے چٹان سا
اس راستے کے طوفان بھی نہ اسے مٹا سکیں
میں شاہین اس زمین کا
ہے میرا بسیرا آسمان پر
ہے میری نظر اپنے کل پر
کے ہے مجھے یکین اندھیروں کے بعد روشنی کا
-Asjad Ahmad
{ 1 comment… read it below or Speak your mind! }
ماشاللہ